10 ستمبر، 2016، 3:18 PM

کشمیر میں مزید دو علیحدگی پسند کشمیری ہلاک

کشمیر میں  مزید دو علیحدگی پسند کشمیری ہلاک

جموں کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور علیحدگی پسندوں میں جھڑپ کے نتیجے میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں ۔ جموں کشمیر کے 4 اضلاع میں تشدد جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جموں کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور علیحدگی پسندوں میں جھڑپ کے نتیجے میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک  ہوگئے ہیں ۔ جموں کشمیر کے 4 اضلاع میں تشدد جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر میں پولیس کے اہلکاروں کی فائرنگ سے 2 مزید علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جموں و کشمیر میں کرفیو اور ہڑتال کے باعث تمام تعلیمی ادارے، کاروباری مراکز اور ٹرانسپورٹ بند ہیں ۔

News ID 1866823

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha